Post Reply 
 
Thread Rating:
  • 0 Votes - 0 Average
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟
10-13-2010, 09:20 AM
Post: #1
Star اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟
اسلام انسانیت کےلیےدنیا آخرت دونوں میں نفع بخش ہوتا ہے۔ دنیا میں یہ نیکی اور بھلائی کا ذریعہ ہے کیونکہ یہ انسان کو نیک زندگی گزارنے کا طریقہ سکھاتا ہے، اس کے زہن کوبلند سوچ اور اخلاقی معیار عطا کرتا ہے اور اُسےتاریکی سے نکال کر روشنی میں لے آتا ہے۔ جہاں تک آخرت کا تعلق ہے، تواسلام وہاں اسے لزت اور مسرت کے ہر سامان سے آراستہ جنت حاصل کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔
زیرِنظر کتاب”اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟“ میں اُن خوش نصیبوں کے ذاتی تاثرات و مشاہدات یکجا کیے گئےہیں جنہیںاسلام کی نعمت عطا ہوئی۔ اس میں اُن لوگوں کی زبانی تفصیل سے یہ بتایا گیا ہے کہ وہ اسلام سے اس قدر متاثرکیونکر ہوئے کہ اُنہوںنے اپنے آباؤاجداد کے مزاہب کو چھوڑنے کا بہت بڑا اور انتہائی مشکل فیصلہ کر ڈالا۔

[Image: Islam%20hi%20intikhab%20kiyo.JPG]
Download link
Find all posts by this user
Quote this message in a reply
12-22-2010, 05:51 AM
Post: #2
RE: اسلام ہی ہمارا انتخاب کیوں؟
tnx bro nice sharing
Find all posts by this user
Quote this message in a reply
Post Reply 


Forum Jump: